Thursday, August 23, 2018

٧٠٩-پھٹى ہوئى اور باريك جرابوں پر مسح كرنے كا حكم


سوال-اگر جرابوں ميں سوراخ ہو يا وہ باريك اور شفاف ہوں تو ان پر مسح كرنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

اگر وضوء كر كے پہنى ہوں اور جب تك وہ اتنى زيادہ نہ پھٹى ہوں كہ عرف عام ميں ننگے پاؤں كے حكم ميں ہو، يا پھر وہ اتنى باريك اور شفاف نہ ہوں كہ عرف ميں ننگے پاؤں كا حكم لگے كہ جرابيں پہننے كے باوجود جلد كى سياہ يا سرخ رنگت نظر آتى ہو تو ان پر مسح كرنا جائز ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 246 ).

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...