Wednesday, August 22, 2018

٦٦٤-خاوند اور بيوى كے ليے ايك دوسرے كے قريب قرآن مجيد كى تلاوت كرنى جائز ہے

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی

كيا خاوند كے ليے بيوى كے پاس بيٹھ كر قرآن مجيد كى تلاوت كرنا حرام ہے ؟

الحمد للہ:

بيوى اپنے خاوند كے پاس اور خاوند اپنى بيوى كے پاس بيٹھ كر قرآن مجيد كى تلاوت كر سكتا ہے، صرف جنابت كى حالت ميں قرآن مجيد كى تلاوت كرنا حرام ہے.

مزيد تفصيل كے ليے آپ سوال نمبر ( 663 ) كے جواب كا مطالعہ كريں.

واللہ اعلم

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...