سوال-جہالت اور لاعلمى كى بنا پر ميں كچھ عرصہ طہارت كے بغير ہى جرابوں پر مسح كرتا رہا، اس دوران ادا كردہ نمازوں كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
آپ نے جو نمازيں بغير طہارت اور وضوء كيے جرابوں پر مسح كر كے نمازيں ادا كى بطور قضاء ادائيگى واجب ہے.
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 246 ).
No comments:
Post a Comment