Sunday, August 26, 2018

٧٥٦-وضوء ميں كلى كرنے كا طريقہ


سوال-اگر انسان دوران وضوء كلى كرتے وقت منہ ميں انگلى نہ ڈالے تو كيا اس كا وضوء باطل ہو جاتا ہے، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم اپنى انگلى كے ساتھ كلى كيا كرتے تھے، كيا يہ حديث صحيح ہے ؟

الحمد للہ:

منہ ميں انگلى ڈالے بغير كلى كر كے وضوء كرنا صحيح ہے.

رہا سوال ميں بيان كردہ روايت كا مسئلہ تو امام احمد نے مسند احمد ميں ضعيف سند كے ساتھ اسے بيان كيا ہے، يہ حديث ضعيف ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ ولافتاء ( 5 / 208 ).

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...