Sunday, August 26, 2018

٧٥٩-زخم پر بندھى پٹى پر مسح كرنا


سوال-ميرے پاؤں ميں پھوڑے سے نكلے ہوئے ہيں، اس كا علاج يہ ہے كہ ميں پھوڑوں پر پٹى لپيٹ كر ركھوں، حتى كہ وضوء كے دوران پانى نہ لگے، اس حالت ميں وضوء كرنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

جب آپ اس پٹى پر مسح كريں، يا پھر اس پر پانى گزار ليں تو آپ كا وضوء صحيح ہے.

واللہ اعلم .

فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ماخوذ از: مجلۃ البحوث الاسلاميۃ ( 59 / 139 ).

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...