Sunday, August 26, 2018

٧٧٢-ننگے بدن وضوء كرنے كا حكم


سوال-گھٹنے سے ليكر ناف تك مرد كا ستر ہے، چنانچہ ننگے بدن يا پھر نيكر پہن كر وضوء كرنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

اس كا وضوء صحيح ہے، كيونكہ ستر كا ننگا ہونا، يا نيكر پہننا وضوء صحيح ہونے ميں مانع نہيں، ليكن بيوى يا مملوكہ لونڈى جس كے ساتھ استمتاع كر سكتا ہے كے علاوہ كسى اور كے سامنے ننگا ہونا حرام ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 235 )

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...