Sunday, August 26, 2018

٧٧٠-وضوء كرتے وقت پانى ميں اسراف كرنا


سوال-ہوائى جہاز كے بيت الخلاء ميں اگر مسافر وضوء كرے تو فرش پر پانى گرنے سے ہوائى جہاز كو ٹيكنيكل نقصان پہنچنے كا انديشہ ہے، كيا اس بنا پر مسافر كے ليے صرف وضوء كے اعضاء ايك ايك بار دھونا كافى ہيں تا كہ پانى ميں اسراف نہ ہو ؟

الحمد للہ:

ميرے خيال كے مطابق يہ صحيح نہيں، كيونكہ عقل مند اور معرفت ركھنے والا انسان جب وضوء كرتا ہے تو وضوء كا پانى بيسن ميں ہى گرتا ہے، جى ہاں بعض لوگوں كا علم نہيں ہو سكتا ہے وہ بيسن سے باہر پانى گراتے ہوں ليكن وضوء كرتے وقت پانى ميں اسراف كرنا جائز نہيں.

واللہ اعلم .

علام المسافرين ببعض آداب و احكام السفر و ما يخص الملاحين الجويين تاليف: فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين صفحہ ( 13 ).

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...