Sunday, August 12, 2018

٢٨٥-صحیح مسلم کی شروحات کے نام

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی

ميں صحیح مسلم کی وہ شرحیں جو موسع ہوں کے نام چاہتا ہوں ؟

الحمد للہ

آپ امام سبکی رحمہ اللہ تعالی کی کتاب ( فتح الملھم لشرح صحیح مسلم ) اور اسی طرح ابو طیب نواب صدیق حسن خان قنوجی بخاری ( مولود 1284 ھ متوفی 1307 ھ ) کی کتاب ( الشراج الوھاج ) جو کہ تیرہ جلدوں میں ہے کا مطالعہ کریں ۔
واللہ تعالی اعلم .

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...