Sunday, August 26, 2018

٧٨١-دانتوں ميں كھانے كے ذرات كى موجودگى ميں وضوء كا حكم


سوال-كھانا كھاتے كے وقت دانتوں ميں كھانے كے ذرات پھنس جاتے ہيں، جب ہم وضوء يا غسل كر ليں اور ان ذرات كو نہ نكال سكيں تو كيا وضوء يا غسل صحيح ہوگا ؟

الحمد للہ:

دانتوں ميں كھانے كے ذرات پھنسے بھى رہيں تو وضوء اور غسل صحيح ہے، ليكن انہيں نكالنا افضل اور بہتر ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 234 ).

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...