Wednesday, August 22, 2018

٦٧٢-تيمم كا طريقہ

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی

تيمم كرنے كا طريقہ كيا ہے ؟

الحمد للہ:

تيمم كا طريقہ يہ ہے كہ انسان اپنے دونوں ہاتھ زمين پر مارے اور پھر پورے چہرے پر پھير كر ہاتھ ايك دوسرے پر پھيرے.

ماخوذ از: اعلام المسافرين ببعض آداب و احكام السفر و ما يخص الملاحين الجويين تاليف: الشيخ محمد بن صالح العثيمين.

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور...