Wednesday, September 5, 2018

986-كيا نجاست زائل كرنے كے ليے دو بار واشنگ مشين چلانا كافى ہے ؟


س-واشنگ مشين كپڑوں كو دو بار گھماتى ہيں كيا نجس كپڑوں كو پاك كرنے كے ليے اتنا ہى كافى ہے ؟

الحمد للہ:

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

حكم كا تعلق عين نجاست كے ساتھ ہے، اس ليے جب كپڑوں سے نجاست زائل ہو جائے تو كپڑا پاك صاف اور طاہر ہو جاتا ہے، شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ نے نجاست زائل كرنے ميں تعداد كے ساتھ مشروط نہيں كيا.

واللہ اعلم

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور ان میں سے ...