Saturday, August 11, 2018

٢٣٤-قربانی خریدی تواس نے بچہ جن دیا

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی

میں نے قربانی کے لیے بکری خریدی توذبح کرنے سے کچھ دیر قبل اس نے بچہ جن دیا اب میں اس کے بچے کا کیا کروں ؟

الحمد للہ

کسی جانورکا قربانی کی نیت سے خریدنا یا اس کی تعیین کرنے سےہی قربانی کے لیےجانور متعین ہوجاتا ہے ، لھذا جب اس کی تعیین ہوجائے اورذبح کرنے سے قبل وہ بچہ جن دے توبچے کوبھی اس کے تابع ہوتے ہوئے ذبح کردیا جائے گا ۔
اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور ان میں سے ...