Wednesday, August 29, 2018

٩٤٨-عورت كے ختنے كرنے كا حكم


س-كيا عورت كے ختنے كرنا سنت ہے، يا كہ برى عادت، ميں نے ايك ميگزين ميں پڑھا تھا كہ كسى بھى شكل ميں عورت كے ختنہ كرنا برى عادت ہے، اور طبى اعتبار سے مضر اور نقصان دہ ہے، اور بعض اوقات تو بانجھ پن پيدا كر ديتا ہے، كيا يہ بات صحيح ہے ؟

الحمد للہ:

ابن آدمى كى بيٹيوں كا ختنہ كرنا سنت ہے، نہ كہ برى عادت، اور اگر يہ اعتدال سے كيا جائے تو نقصان دہ اور مضر نہيں ہے، ليكن اگر اس ميں غلو سے كام ليتے ہوئے زيادہ كر ديا جائے تو اس سے نقصان اور ضرر پيدا ہو سكتا ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 120 ).

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور ان میں سے ...