Tuesday, August 28, 2018

٨٩٣-حيض سے طہارت ميں شك ہونے كے باوجود روزہ ركھ ليا


س-ايك عورت كو حيض سے پاك ہونے ميں شك تھا اس نے روزہ ركھ ليا اور جب صبح ہوئى تو وہ يقينى طور پر پاك تھى كيا اس كا يہ روزہ صحيح ہو گا يا نہيں كيونكہ روزہ ركھتے وقت تو اسے پاك ہونے ميں شك تھا ؟

الحمد للہ:

اس كا روزہ صحيح نہيں، بلكہ اسے اس دن كى قضاء ميں روزہ ركھنا ہو گا، اس ليے كہ اصل ميں حيض باقى ہے، اور اس كا حيض سے پاك ہونے ميں شك كے باوجود روزہ ركھنا اور عبادت ميں داخل ہونا صحيح نہيں كيونكہ يہ اس كے صحيح ہونے ميں مانع ہے " انتہى

فضيلۃ الشيخ محمد بن عثيمين رحمہ اللہ..

ديكھيں: مجموع فتاوى ابن عثيمين رحمہ اللہ فتاوى الصيام ( 107 - 108 )

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور ان میں سے ...