Wednesday, August 29, 2018

٩٤٦-زيرناف بال صاف نہ كرنے والے كى نماز


س-كيا ايك ماہ سے زيادہ مدت تك زيرناف بال صاف نہ كرنے والے كى نماز قبول ہوتى ہے ؟

الحمد للہ:

زيرناف ـ قبل كے ارد گرد والے ـ بال مونڈنے فطرتى سنت ميں شامل ہوتے ہيں، اور انہيں چاليس يوم سے زيادہ دير تك نہيں رہنے دينا چاہيے بلكہ اس سے پہلے مونڈنا ضرورى ہے، اس كے متعلق حديث بھى وارد ہے.

اور چاليس يوم سے زيادہ مدت كى تاخير كا نماز كى صحت پر كوئى اثر نہيں پڑتا، بلكہ ايسا كہنا شرعى احكام سے لاعلمى اور جہالت ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 126 ).

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور ان میں سے ...