Wednesday, August 29, 2018

٩٤٣-ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں


س-كيا ليڈى ڈاكٹر كے ليے ( علم ہوتے ہوئے يا غلطى كے ساتھ ) بچوں كا ختنہ كرنا صحيح ہے، گزارش ہے كہ اس كے متعلق حكم واضح كريں كيونكہ بہت سے ممالك ميں ايسا ہوتا ہے ؟

الحمد للہ:

ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

واللہ اعلم

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور ان میں سے ...