Monday, January 21, 2019

حـــدیث رســـول ﷺ -حـــقیقت، اعـــتراضات اور تجـــزیہ(علمائے حدیث کے نزدیک سنت)

علمائے حدیث کے نزدیک سنت

محدثین کرام کی اصطلاح میں سنت وہ ہے جو رسول اکرم ﷺ سے قول، فعل ، تقریر، صفت خلقی ، صفت خلقی اور سیرت سے مأثور ہو۔جس میں عقائد ، احکام کے علاوہ اخلاق بھی شامل ہیں۔کتب صحاح اور سنن میں ایمانیات و احکام کے ساتھ اخلاق پر مشتمل احادیث اسی مفہوم کو ادا کرتی ہیں۔اس طرح حدیث وسنت کے لغوی اور اصطلاحی معانی میں واضح یکسانیت کی وجہ سے محدثین سنت کو حدیث کا مترادف سمجھتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

٢٣٥- کیا مرغ یا انڈے کی قربانی جائز ہے.؟

✍🏻مجاہدالاسلام عظیم آبادی سوال-مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور ان میں سے ...